Monday, 02 December 2024, 07:21:46 pm
 
وزیراعظم سےگورنرخیبرپختونخوا کی ملاقات،صوبےسےمتعلق امورپرتبادلہ خیال
May 30, 2024

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات کے دوران گورنر نے کاروبار دوست پالیسیوں اور ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کے حوالے سے وزیر اعظم کو سراہا۔

ملاقات میں خیبرپختونخوا سے متعلق مسائل اور ان کے حل پر بھی غور کیا گیا۔