Tuesday, 22 October 2024, 04:06:34 am
 
سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق
May 31, 2024

ضلع سوات کے علاقے مالم جبہ میں ایک گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے پانچ افرادجاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو1122 کے مطابق شدید زخمی افراد کو سیدوشریف ہسپتال سوات منتقل کردیا گیا