Wednesday, 02 September 2026, 10:07:05 am
 

مزید خبریں

 
وزیراعظم اور دیگر رہنمائوں کے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط
September 01, 2026

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کی کونسل کا اجلاس کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں جاری ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

وزیراعظم اور دیگر رہنمائوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔