فائل فوٹو
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
اپنے الگ الگ بیانات میں انہوں نے آپریشن کے دوران چھ بہادر اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔