Wednesday, 02 September 2026, 11:24:16 am
 
بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹوکے تحت مختلف اضلاع میں ترقیاتی وفلاحی کام کامیابی سے جاری
September 02, 2026

بلوچستان اسپیشل ڈیویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت صوبے کے مختلف اضلاع میں ترقیاتی اور فلاحی کام کامیابی سے جاری ہیں۔

اس منصوبے سے تربت اور گردونواح کے طلبہ کوحاصل تعلیمی سہولیات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ منصوبے کے تحت گورنمنٹ بوائزماڈل سکول تربت میں 30 لاکھ روپے کی لاگت سے جدید کلاس رومزکی تعمیر کے علاوہ کرسیاں، بورڈ اوردیگرضروری سامان فراہم کیا گیا ہے۔