Saturday, 05 September 2026, 09:58:19 am
 
فلاحی سرگرمیوں کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے
September 05, 2026

فلاحی سرگرمیوں کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

دن کا مقصد بہتر، منصفانہ اور مضبوط معاشروں کی تشکیل کیلئے لوگوں کواکٹھاکرنا ہے کیونکہ فلاحی سرگرمیاں صحت، تعلیم، ثقافتی ورثے اور پسماندہ طبقات کے تحفظ کو مضبوط بناتی ہیں۔