Saturday, 18 April 2026, 07:48:37 am
 
بیساکھی تہوار کی تقریبات، بھارت سے سکھ یاتری جمعے کو پاکستان پہنچیں گے
April 09, 2026

بیساکھی تہوار میں شرکت کے لیے بھارتی سکھ یاتری جمعے کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے۔

یاتری رواں ماہ کی انیس تاریخ تک پاکستان میں قیام کریں گے اور ننکانہ صاحب، حسن ابدال میں گوردوارہ پنجہ صاحب، گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور اور دیگر مقدس مذہبی مقامات کی زیارت کریں گے۔