Tuesday, 30 April 2024, 09:47:35 pm
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکہ پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات
April 15, 2024

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آج واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کاروباری ماحول کو بہتر بنانے اور زراعت، آئی ٹی، کانوں اور معدنیات اور توانائی سمیت اہم شعبوں میں بیرونی اور ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے حکومتی عزم کو اجاگر کیا۔