Tuesday, 30 April 2024, 02:46:19 pm
پاکستان،جمہوریہ چیک کا باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
April 17, 2024

پاکستان اور جمہوریہ چیک نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اس بات کا عزم وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور چیک وزیر خراجہ جان لیسپوسکی کے درمیان آج ٹیلی فونک بات چیت میں کیا گیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی اور عالمی دلچسپی کے مسائل پر بات چیت اور باہمی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا۔