Wednesday, 01 May 2024, 03:54:41 am
وزیر خارجہ اور چینی سفیر کا چین پاکستان اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال
April 18, 2024

پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زی ڈانگ نے اسلام آباد میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

فریقین نے سدابہارپاکستان چین تذویراتی شراکت داری اورچین پاکستان اقتصادی راہداری پر کثیرجہتی تبادلہ خیال کیا۔