Sunday, 19 April 2026, 03:23:22 pm
 
جگر کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
April 19, 2026

جگر کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

یہ دن منانے کا مقصد جگر سے متعلق بیماریوں کے بارے میں عالمی سطح پربیداری پیدا کرنا،جلد تشخیص کو فروغ دینا اورصحت مند طرز زندگی کی عادت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تاکہ اس کے نقصان سے بچا جا سکے۔