الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کی جنرل نشست پرسینیٹ کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے۔
مجموعی طور پر پانچ امیدوار اصغرعلی، راحیلہ بی بی،سجاد خان مہمند،عبدالحسیب اورعرفان سلیم انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
رائے شماری جمعرات کو ہو گی۔