وزیر داخلہ محسن نقوی نے آج لاہور میں وزیراعظم محمد شہبازشریف سے ملاقات کی اور انہیں سعودی عرب ، قطر اور ترکیہ کے کامیاب دورے پرمبارکباد دی۔
ملاقات کے دوران محسن نقوی نے موجودہ صورتحال اور حالیہ دوروں پر بھی وزیر اعظم کو بریف کیا۔