Saturday, 04 May 2024, 12:48:00 am
ٹی ٹونٹی سیریز، پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
April 20, 2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔