Sunday, 12 May 2024, 05:05:01 am
ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان نے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی،سیریز2-2سے برابر
April 28, 2024

رات لاہورمیں پانچویں اورآخری ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کونورنز سے ہرا کر سیریزدو۔دوسے برابرکردی۔

ایک سواناسی رنزکے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ٹیم انیس اعشاریہ دو اوورز میں ایک سوانہتررنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔

شاہین شاہ آفریدی کومیچ اورسیریزکابہترین کھلاڑی قراردیاگیاجنہوں نے آخری ٹی ٹونٹی میچ میں چاراورسیریزمیں مجموعی طورپرآٹھ وکٹیں حاصل کیں۔