Saturday, 11 May 2024, 10:52:21 pm
وویمن ٹی ٹونٹی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا
April 28, 2024

پاکستان اورویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریزکادوسراٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج کراچی میں کھیلاجائے گا۔میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ویسٹ انڈیزکوسیریزمیں ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے۔