وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران سرمایہ کاری بورڈ سے متعلق معاملات اور ملک میں سیاست کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔