Saturday, 04 May 2024, 04:21:25 am
ویمن کرکٹ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
April 21, 2024

پاکستان اورویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج کراچی میں کھیلاجا رہاہے۔میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہوگا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو سیریزمیں ایک۔صفرکی برتری حاصل ہے۔