Saturday, 23 September 2023, 02:21:53 am
امریکہ میں دو دن کے اندر فائرنگ کا ایک اور واقعہ، مزید سات افراد ہلاک
January 24, 2023

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیامیں ہونے والے گیارہ افراد کے قتل کے محض دودن بعدایک مسلح شخص نے گرفتاری سے قبل فائرنگ کرکے مزیدسات افرادکوہلاک کردیا۔پولیس نے کہاکہ ایک فارم میں چارافرادکوگولی مارکرہلاک کردیااورایک شدیدزخمی ہے جبکہ تین افرادکوایک کاروباری مرکز کے قریب گولی مارکرہلاک کیاگیا۔