Friday, 26 April 2024, 11:48:34 pm
امریکی وزیرخارجہ نے یوکرین کی مستقل سرحدوں کے تعین کیلئے کردار کی تجویز دیدی
March 24, 2023

امریکی وزیرخارجہ انتونی بلنکن نے یوکرین کی مستقبل کی سرحدوں کے تعین کی غرض سے سفارتکاری میں کردار کی تجویز دی ہے ۔انتونی بلنکن نے امریکی کانگریس کے سامنے تسلیم کیا کہ یوکرین کی افواج ان تمام علاقوں جن پر وہ اپنی نظر رکھے ہوئے ہیں دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکیںگی۔تاہم انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان جلد مذاکرات کے امکانات کو رد کردیا۔