غزہ میں حالیہ وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں مزید چوراسی فلسطینی شہید اور ایک سو چھ زخمی ہوگئے ہیں۔
گزشتہ سال سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں کم از کم بتیس ہزار دو سو چھبیس فلسطینی شہید اور چوہتر ہزار پانچ سواٹھارہ زخمی ہوچکے ہیں۔