Saturday, 27 April 2024, 11:26:38 am
رفح،اسرائیل کی گھر پر بمباری،9 بچوں سمیت18 فلسطینی شہید
March 26, 2024

اسرائیلی فوج نے آج رفاہ میں ایک گھر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں نو بچوں سمیت کم سے کم اٹھارہ فلسطینی شہید ہو گئے۔

گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں بتیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید جبکہ سترہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔