Friday, 10 May 2024, 01:47:54 am
وزیراعلیٰ پنجاب کی بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر سخت حفاظتی اقدامات کی ہدایت
April 27, 2024

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر صوبے بھر میں حفاظتی اور انتظامی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ایم ڈیز واسا کو بارش کے پانی کی نکاسی کی ہدایت کی۔

انہوں نے تمام متعلقہ افسران کو فیلڈ میں رہنے کو کہا۔