Saturday, 27 April 2024, 10:50:42 am
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بشام میں دہشتگردحملے کی شدید مذمت
March 28, 2024

فائل فوٹو

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بشام میں دہشتگردحملے کی شدید مذمت کی ہے۔

ایک پریس بیان میں پندرہ رکنی سلامتی کونسل ن ے اس بزدلانہ حملے میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کامطالبہ کیاہے۔

انہوں نے غمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت کااظہارکیا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بارپھرکہاکہ دہشتگردی خواہ کسی بھی شکل میں ہو امن و سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہے۔