ریڈیو پاکستان
Saturday, 23 September 2023, 02:49:38 am
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
اہم خبریں
عالمی برادری ہندوتوا سے متاثرہ انتہا پسندوں سمیت تمام دہشتگردوں سے بلاامتیاز نمٹے، نگران وزیراعظم
پاکستان ،آئی ایم ایف غیرمراعات یافتہ طبقات کو سبسڈی دینے پر متفق ہیں،کاکڑ
کشمیریوں کیساتھ رائےشماری کےذریعےحق خودارادیت کا وعدہ پوراکیاجائے،وزیراعظم
وزیراعظم نے جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بھرپور ترجمانی کی،وزیر خارجہ
پاکستان اور یورپی یونین کا اپنے دوطرفہ تعلقات پراطمینان کا اظہار
پاکستان اور سعودی عرب کا دوطرفہ تعاون مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اعادہ
صاف، شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے،نگران وزیراطلاعات
وزیر خارجہ کی ترقی پذیر ممالک کی مدد کیلئےگروپ77 کا ایکشن پلان اپنانے کی تجویز
معیشت کے تمام شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاری راغب کرناترجیح ہے،وزیراعظم
اہم خبریں
عالمی برادری ہندوتوا سے متاثرہ انتہا پسندوں سمیت تمام دہشتگردوں سے بلاامتیاز نمٹے، نگران وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ترقی کا دارومدار امن پر ہے۔
پاکستان ،آئی ایم ایف غیرمراعات یافتہ طبقات کو سبسڈی دینے پر متفق ہیں،کاکڑ
انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف معاشرے کے غیر مراعات یافتہ طبقات کو اعانت فراہم کرنے کے حوالے سے یکساں موقف رکتھے ہیں۔
کشمیریوں کیساتھ رائےشماری کےذریعےحق خودارادیت کا وعدہ پوراکیاجائے،وزیراعظم
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم نے کشمیریوں کے غیر متزلزل موقف کی توثیق کی۔
وزیراعظم نے جنرل اسمبلی میں پاکستان کی بھرپور ترجمانی کی،وزیر خارجہ
جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔
پاکستان اور یورپی یونین کا اپنے دوطرفہ تعلقات پراطمینان کا اظہار
دریں اثناء وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے بھی ملاقات کی۔
پاکستان اور سعودی عرب کا دوطرفہ تعاون مزید بہتر بنانے کی خواہش کا اعادہ
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیر، فلسطین اور افغانستان کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم میں سعودی عرب کے کردار کی تعریف کی۔
صاف، شفاف انتخابات کا انعقاد ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے،نگران وزیراطلاعات
مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ آئین کے مطابق اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے، کسی کے ساتھ کوئی امتیازی سلوک روا نہیں رکھا جائے گا۔
View More News