Tuesday, 11 March 2025, 09:59:52 pm
 
معروف فلمی اداکار اعجاز درانی کی چوتھی برسی
March 01, 2025

معروف فلمی اداکار،ہدایت کار اور پروڈیوسراعجاز درانی کی آج (ہفتہ) چوتھی برسی منائی گئی۔

وہ انیس سو پینتیس میں گجرات میں پیدا ہوئے۔اعجاز درانی کو انیس سو ستر میں سپرہٹ پنجابی فلم ہیررانجھا میں ان کے کردار کیلئے خاص طور پر یاد کیا جاتا ہے۔اعجاز درانی دوہزار اکیس میں آج کے روز انتقال کر گئے۔