معروف گلوکار اور مصنف امجد پرویز کی آج (پیر) پہلی برسی منائی گئی۔
انہوں نے نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔امجد پرویز نے موسیقی اور دھنیں بنانے پر متعدد کتابیں لکھی ہیں۔انہیں 2000ء میں حکومت پاکستان کی طرف سے صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازاگیا۔وہ 2024ء میں آج کے روز انتقال کر گئے۔