معروف فلمی ہدایت کارمسعودپرویزکی 24ویں برسی آج (پیر) منائی گئی۔
مسعود پرویزانیس سواٹھارہ میں امرتسرمیں پیداہوئے۔
انہیںانیس سوستاون میں فلم انتظار کے لئے بہترین ہدایت کارکے طورپر صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نوازاگیا۔
اس فلم نے مجموعی طورپرچھ صدارتی ایوارڈحاصل کئے۔
مسعودپرویز نے فلموںہیررانجھااورخاک وخون میں بہترین ہدایت کاری پرنگار ایوارڈحاصل کیا۔ان کی فلموں کو نگارایوارڈزکی مختلف کیٹگریز کے لئے بھی منتخب کیاگیا۔
مسعودپرویزدوہزارایک میں آ ج کے روزلاہورمیں انتقال کرگئے۔