Wednesday, 23 October 2024, 05:59:15 am
 
معروف اداکار سید ممتاز علی شاہ طویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئے
June 01, 2024

پشتو زبان کے ڈرامہ آرٹسٹ اور ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن کے معروف اداکار سید ممتاز علی شاہ طویل علالت کے بعد گزشتہ رات پشاور میں انتقال کر گئے۔اُن کی عمر اکانوے سال تھی۔