Saturday, 27 July 2024, 12:55:45 pm
سوات:مکان کی چھت گرنے کے واقعہ میں 7افراد جاں بحق
March 04, 2024

سوات کے علاقے مٹہ میں ایک مکان کی چھت گرنے کے واقعہ میں سات افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ملبے تلے سے جاں بحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔