Monday, 16 September 2024, 11:56:07 pm
 
پاک فضائیہ کا ملک کے شہداء کے اعزاز میں قومی نغمہ جاری
September 07, 2024

پاک فضائیہ نے ملک کے شہداء کے اعزاز میں ایک قومی نغمہ جاری کیا ہے۔

نغمہ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے سنہری الفاظ سے شروع ہوتا ہے جس میں انہوں نے فرمایا کہ مسلمان مشکل میں گھبرایا نہیں کرتا۔

نغمے میں علامہ اقبال کی شاعری بھی شامل کی گئی ہے۔