Monday, 16 September 2024, 11:55:06 pm
 
وفاقی حکومت کا بارہ ربیع الاول پر ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان
September 07, 2024

فاءل فوٹو

وفاقی حکومت نے رواں ماہ کی سترہ تاریخ کو بارہ ربیع الاول عیدمیلاد النبیۖ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان کیا ہے۔

کیبنٹ ڈویژن نے اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔