Friday, 26 April 2024, 02:30:53 am
وزیراعلیٰ پنجاب کی سارااحمدکواٹلی میں گلوبل کولیبریٹوایوارڈحاصل کرنے پرمبارکباد
December 05, 2022

پنجاب چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارا احمد نے آج لاہور میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے انہیں اٹلی میں گلوبل کولیبریٹو ایوارڈ حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے ترجیحی بنیادوں پر سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔