Wednesday, 23 October 2024, 05:58:54 am
 
معروف ڈرامہ نگار اور افسانہ نگار انور سجاد کی پانچویں برسی
June 06, 2024

فائلل فوٹو

معروف ڈرامہ نگار اور افسانہ نگار انور سجاد کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے۔وہ ستائیس مئی انیس سو پینتیس کو لاہور میں پیدا ہوئے۔انور سجاد کو مختصر کہانی اور افسانہ نگاری میں عبور حاصل تھا مگر وہ ایک ناقابل یقین صلاحیت رکھنے کے حامل وائس اوور آرٹسٹ اور استاد بھی تھے۔انہیں انیس سو نواسی میں تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔وہ دو ہزار انیس میں آج کے روز لاہور میں انتقال کرگئے تھے۔