Thursday, 13 March 2025, 01:09:19 am
 
سندھ حکومت کا صحرائے تھر سفاری ٹرین کا آغاز
February 08, 2025

سندھ حکومت نے صحرائے تھر سفاری ٹرین کا آغاز کر دیا ہے۔

سندھ کے وزیر ثقافت و سیاحت نے آج کراچی میں ٹرین کا افتتاح کیا۔