Friday, 26 April 2024, 01:14:02 pm
پنجاب میں بارہ یونیورسٹیاں تعمیر کر دی گئی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
April 10, 2021

فائل فوٹو

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں بارہ یونیورسٹیاں تعمیر کر دی گئی ہیں اور ہر ضلع میں یونیورسٹی کے قیام کا وعدہ پورا کیا جائے گا۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہارہفتے کے روز لاہور میںKinnairdکالج فور ویمن کی پرنسپل سے ملاقات کے دوران کیا ۔انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں سکول اور کالجز کو جدید کیا جا رہا ہے۔