Tuesday, 22 October 2024, 04:06:30 am
 
کراچی میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول جاری
September 10, 2023

کراچی میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول آج (اتوار) تیسرے روز بھی جاری رہا۔

تھیٹرفیسٹیول میں سات ممالک کے تھیٹر گروپس حصہ لے رہے ہیں اور فیسٹیول کے دوران اردو، انگریزی، فارسی، سندھی، پنجابی زبانوں میں پرفارمنس پیش کی جا رہی ہے۔

یہ فیسٹیول اگلے ماہ کی 8 تاریخ تک جاری رہے گا۔