Saturday, 27 July 2024, 05:50:08 am
معروف ڈرامہ نگار رفیع پیرزادہ کی آج پچاسویں برسی منائی جارہی ہے
April 11, 2024

معروف ڈرامہ نگار رفیع پیرزادہ کی آج پچاسویں برسی منائی جارہی ہے۔وہ برصغیر میں جدید ڈرامہ کی روایت کے بانی تھے۔وہ 1974 میں آج کے روز لاہور میں وفات پاگئے۔