Saturday, 27 July 2024, 11:38:42 am
معروف شاعر مجید امجد کی پچاسویں برسی
May 11, 2024

معروف شاعر مجید امجد کی آج(ہفتہ) پچاسویں برسی منائی گئی۔مجید امجد اپنی نظموں کی وجہ سے مشہور تھے اور ان کا پہلا شعری مجموعہ ''شب رفتہ'' انیس سو اٹھاون میں شائع ہوا۔تاہم ان کی چھ تصانیف ان کی وفات کے بعد ادبی منظر نامے سامنے آئیں۔وہ 1974 میں آج کے روز ساہیوال میں انتقال کرگئے اور انہیں جھنگ میں ان کے آبائی علاقے میں سپردخاک کیا گیا۔