Saturday, 21 December 2024, 07:53:52 pm
 
مالی سال2023-2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا پیر کو آخری دن
October 12, 2024

مالی سال2023-2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا پیر کو آخری دن ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں رواں ماہ کی چودہ تاریخ تک توسیع کر دی تھی۔

ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ مختلف تجارتی تنظیموں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور عوام کی جانب سے درخواستوں کے بعد کیا گیا۔