Friday, 19 April 2024, 10:51:08 pm
شزہ فاطمہ کا آئی ٹی کے تمام منصوبے مقررہ وقت میں مکمل کرنے پرزور
March 13, 2024

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کی وزیر مملکت شزہ فاطمہ خواجہ نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تمام منصوبے مقررہ روقت میں مکمل کرنے پرزوردیا ہے ۔

انہوں نے آج (بدھ ) کو اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے تمام منصوبوں کیلئے مختص فنڈز کے موثر استعمال کی ہدایت کی ۔

انہوں نے آئی ٹی کے فروغ کیلئے کوشش تیز کرنے اور ٹیلی کام کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے پر زوردیا ۔