Thursday, 19 September 2024, 05:16:13 am
 
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں نوسو پوائنٹس کا اضافہ
September 13, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں نوسو پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی اور مثبت رجحان حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے جس سے معیشت مزید مستحکم ہوگی۔