Wednesday, 15 January 2025, 03:35:38 am
 
قومی اسمبلی کااجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں پھرشروع ہوگا
January 14, 2025

قومی اسمبلی کااجلاس آج دوپہردوبجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں پھرشروع ہوگا۔

ایوان میں قانون سازی کے علاوہ قومی اہمیت کے امورپربحث کی جائے گی۔

سینیٹ کااجلاس بھی آج شام چاربجے طلب کیاگیاہے۔