وزیراعظم محمدشہبازشریف نے سردارعطاء اللہ مینگل کے بیٹے اورسرداراخترمینگل کے بھائی میرظفراللہ مینگل کے انتقال پر دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔
وزیراعظم نے سوگوار خاندان سے تعزیت کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعاکی۔