وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔
اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر بحث جاری ہے۔