Wednesday, 15 January 2025, 03:59:19 am
 
وزیرپٹرولیم کی قیادت میں وفدسعودی عرب میں فیوچر منرل فورم میں شرکت کریگا
January 14, 2025

پٹرولیم کے وزیرمصدق ملک کی قیادت میں ایک وفد آج سعودی عرب کے شہر ریاض میں منعقد ہونے والے تین روزہ فیوچر منرل فورم میں شرکت کر ے گا۔

فورم کے دوران ڈاکٹر مصدق ملک پاکستان میں معدنیات کے شعبے میں مواقع اور جاری اصلاحات کو اجاگر کریں گے۔