Thursday, 19 September 2024, 05:18:54 am
 
فرانس سے برطانیہ جانے کیلئے بحری گزر گاہ عبور کرنے کی کوشش ، آٹھ افراد ہلاک
September 15, 2024

فائل فوٹو

فرانس سے برطانیہ جانے کیلئے بحری گزر گاہ عبور کرنے کی کوشش میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

فرانسیسی حکام نے کہا ہے کہ یہ واقعہ PAS-DE-CALAIS کے علاقے میں AMBLETEUSE کے سمندر میں پیش آیا۔

ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ERITREA ، سوڈان، شام، مصر اور افغانستان سے تھا۔