Thursday, 19 September 2024, 05:51:39 am
 
غزہ: اسرائیلی حملوں میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد سمیت 26فلسطینی شہید،درجنوں زخمی
September 15, 2024

غزہ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جاری اسرائیلی حملوں میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد سمیت مزید چھبیس فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

غزہ پر گزشتہ سال اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد اکتالیس ہزار ایک سو اٹھارہ سے تجاوز کرگئی ہے۔