Thursday, 19 September 2024, 08:54:27 pm
 
غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں مزید38 فلسطینی شہید ہوگئے
September 17, 2024

غزہ پر گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جاری اسرائیلی حملوں میں38 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

ان میں نصیرت پناہ گزین کیمپ پر ایک حملے میں شہید ہونے والے دس فلسطینی بھی شامل ہیں۔

غزہ میں گزشتہ سال سات اکتوبر سے جاری اسرئیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک کم از کم اکتالیس ہزار دو سو چھبیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔