Thursday, 19 September 2024, 06:14:03 am
 
شنگھائی میں 151 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری طوفان
September 16, 2024

شنگھائی میں آج (پیر) ایک سو اکاون کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری طوفان BEBINCA آیا۔

شنگھائی کے دو بڑے ہوائی اڈوں سے کوئی پرواز نہ ہو سکی۔ شاہراہوں پر ٹریفک معطل ہے اور لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔1949 کے بعد سے چین کے شہر میں آنے والا یہ شدید ترین طوفان ہے۔